the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔11نومبر(اعتماد نیوز)مرکزی حکومت کی جانب سے ایل پی جی گیس پر اپنے کنٹرول کی برخواستگی کا فیصلہ لیا جا رہا ہے۔ چنانچہ ذرائع کے مطابق مرکزی حکومت نے اس معاملہ میں فیصلہ کرلی ہے۔ تاہم اس پر عمل آوری جھارکھنڈ ‘جموں کشمیر اور دہلی اسمبلی



انتخابات کے بعد ہوگا۔ چنانچہ مہاراشٹر ‘ اور ہریانہ میں انتخابات سے قبل مرکزی حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل پر بھی مرکزی حکومت کی جانب سے کنٹرول کو برخواست کیا گیا۔ تاہم حکومت کے اس فیصلہ کے بعد خانگی کمپنیاں اپنے من مانی کے ساتھ قیمتوں میں اضافہ کر سکتی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.